لیہ: گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی مارکیٹوں میں چیکنگ، 3 لاکھ روپے جرمانہ عائد
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صارفین کو گراں فروشی ،ذخیرہ اندوزی سے بچانے کے لیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مارکیٹوں میں چیکنگ کا سلسلہ جاری ہیں۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کرتے...
Read moreDetails







