دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ پر تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لینے چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ر) موقع پر پہنچ گئےاعتمادسازی کیلئے اہل علاقہ ،سول ایڈمنسٹریشن سے بھی ملاقات کی
گلگت (لیہ ٹی وی) چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ر) نے اپنے ایک روزہ دورے کے دوران دیامر...









