لیہ: اسپتالوں کے رسک ویسٹ کی تلفی پر کریک ڈاؤن، غفلت برتنے والوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ، ای پی اے ٹیم کا تھل ہسپتال کا اچانک دورہ، مناسب منیجمنٹ نہ کرنے پر سخت اقدامات کی تنبیہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) حکومت پنجاب کی ہدایت پر رسک ویسٹ کو مناسب طریقہ سے تلف کرنے کے لئے اقدامات...






