6ستمبر 1965 کو ہماری مسلح افواج کے جوان پاک بھارت جنگ کے دوران اتحاد اور استقامت کے بے مثال مظاہرہ کے ساتھ دشمن کی جارحیت کو ناکام بنایا آج ان بہادر ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے،سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف
اسلام آباد (لیہ ٹی وی)پاک بحریہ نے ہماری مسلح افواج، شہداء، غازیوں اور قومی ہیروز کی عظیم قربانیوں کی یاد...








