سمندری طوفان کے اثرات ،ساحلی علاقوں میں بارشوں سے 24 افراد جاں بحق ، 1964کے بعد 60 سالوں میں اس طرح کا طوفان آیا،بحیرہ عرب میں مون سون کے موسم میں آخری طوفان اگست 1976 میں آیا تھا
کراچی / پشاور) لیہ ٹی وی)جمعہ کے روز لگ بھگ دو درجن افراد جاں بحق ہوگئے کیونکہ مون سون کی...









