کراچی اور سندھ کے دیگر حصوں میں بارشوں کا چار روزہ سیپل داخل ہونے کی پیشین گوئی،ٹھٹھہ، سجاول، بدین، تھرپارکر، ٹنڈو محمد خان، اور ٹنڈو اللہ یار میں تقریباً 400 ملی میٹر سے 500 ملی میٹر تک بارش ہونے کی توقع
کراچی (لیہ ٹی وی)کراچی میں ایک روز قبل ہونے والی ہلکی سے موسلادھار بارش کے بعد محکمہ موسمیات کی جانب...







