layyah
ہفتہ, دسمبر 20, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کرسمس گرانٹ کی تقسیم – اقلیتی برادری، لیہ میں کرسمس کے موقع پر اقلیتی برادری میں گرانٹ تقسیم، وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اقدام، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے عیسائی برادری میں 8 لاکھ 85 ہزار روپے کے چیکس تقسیم کر دیے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 20, 2025
in لیہ
0
لیہ چوک اعظم روڈ کی تعمیر و مرمت، لیہ چوک اعظم روڈ کی تعمیر و مرمت جاری، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا بھاگل اڈا دورہ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت سڑکوں کی بحالی، کام بروقت اور معیاری مکمل کرنے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا اقلیتی برادری کے لیے ایک اور احسن اقدام۔بین المذاہب ہم آہنگی، رواداری اور بھائی چارے کی ایک اور عملی مثال قائم کر دی گئی۔کرسمس کے پرمسرت موقع پر عیسائی برادری میں 8 لاکھ 85 ہزار روپے مالیت کے چیک تقسیم کر دیے گئے۔ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے فی کس پندرہ ہزار روپے کے چیکس تقسیم کیے۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مسیحی برادری کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہیں اقلیتی برادری کے مسائل حل کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیحات میں شامل ہے کرسمس گرانٹ کی تقسیم عیسائی برادری کی خوشیوں کو دوبالا کرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ عیسائی برادری ہمیشہ ملک کی ترقی، خوشحالی میں شانہ بشانہ کھڑی رہی ہے حکومت پنجاب ان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے کرسمس کے موقع پر مالی معاونت کا یہ اقدام بین المذاہب ہم آہنگی کی عملی مثال ہے۔اس موقع پر عیسائی برادری نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کے یہ اقدامات اقلیتی برادری کے اعتماد کو مزید مضبوط کر رہے ہیں وزیر اعلی پنجاب نے احساس دلا رہے ہیں کہ وہ اس ملک کے برابر کے شہری ہیں۔اس موقع پر عیسائی برادری کی جانب سے کرسمس کی خوشیوں کے ساتھ امن، محبت اور بھائی چارے کے فروغ کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

Tags: CMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah news
Previous Post

سیوریج لائنوں کی بحالی اور مین ہول کورز کی تنصیب، لیہ میں سیوریج لائنوں کی بحالی، ٹوٹے مین ہولز کے ڈھکن تبدیل کرنے کا عمل تیز، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت، ضلع بھر میں کوئی مین ہول بغیر ڈھکن کے نہیں رہے گا

Please login to join discussion

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024