layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ پولیس اور صغریٰ رحمان اسپتال کے درمیان معاہدہ، ملازمین کو علاج معالجے میں 80 فیصد تک رعایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 19, 2025
in لیہ
0
لیہ پولیس اور صغریٰ رحمان اسپتال کے درمیان معاہدہ، ملازمین کو علاج معالجے میں 80 فیصد تک رعایت


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی پی او محمد علی وسیم نے پولیس فورس کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اور احسن اقدام اٹھاتے ہوئے صغریٰ رحمان اسپتال لیہ کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے پر ڈی پی او محمد علی وسیم اور ڈاکٹر قمر الزمان ملک نے دستخط کیے۔ معاہدے کے تحت لیہ پولیس کے اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو جنرل سرجری، گائنی آپریشن، او پی ڈی، ڈینٹل سرجری، لیبارٹری ٹیسٹ اور الٹراساؤنڈ کی فیس میں 80 فیصد تک رعایت دی جائے گی۔ ڈی پی او محمد علی وسیم نے اس موقع پر کہا کہ اس اقدام کا مقصد پولیس اہلکاروں کا معاشی بوجھ کم کرنا ہے تاکہ وہ ذہنی سکون کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے سکیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ فورس کی فلاح و بہبود کے لیے آئندہ بھی ایسے فلاحی اقدامات جاری رکھے جائیں گے، تاکہ پولیس اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

Tags: DPO layyahdpo layyah newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsNational Newsnational urdu news
Previous Post

لیہ: المناک ٹریفک حادثہ، تین سگے بھائی اور ایک کزن جاں بحق، پولیس اور سول سوسائٹی کی جانب سے 60 لاکھ کی مالی امداد

Next Post

لیہ پولیس کی کامیاب کارروائی، اسلحہ کے زور پر اغوا ہونے والا شہری بازیاب

Next Post
لیہ پولیس کی کامیاب کارروائی، اسلحہ کے زور پر اغوا ہونے والا شہری بازیاب

لیہ پولیس کی کامیاب کارروائی، اسلحہ کے زور پر اغوا ہونے والا شہری بازیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024