layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کرپشن کا بڑھتاہوا ناسور ملکی جڑوں کو کھوکھلا اور معاشی تباہی کا باعث:انجینئر ندیم ممتاز قریشیپاکستان کا شمارکرپٹ ممالک میں اور سالانہ اربوں روپے بھی کرپشن کی نذر ہورہے ہیں:چیئرمینکرپشن اور بدعنوان عناصر کے خاتمے کیلئے مستقبل پاکستان کی سزا سزائے موت پر عملدرآمد کرایا جائے:گفتگوبدعنوانی معیشت اور سماجی ڈھانچے کے لیے ایک گھناؤنا چیلنج اور قوموں کو ان کی صلاحیتوں سے محروم کر دیتی ہےچیئر مین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی کا9 دسمبر عالمی یوم انسداد رشوت ستانی پر قوم کے نام خصوصی پیغام

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 10, 2024
in علاقائی خبریں
0
کرپشن کا بڑھتاہوا ناسور ملکی جڑوں کو کھوکھلا اور معاشی تباہی کا باعث:انجینئر ندیم ممتاز قریشیپاکستان کا شمارکرپٹ ممالک میں اور سالانہ اربوں روپے بھی کرپشن کی نذر ہورہے ہیں:چیئرمینکرپشن اور بدعنوان عناصر کے خاتمے کیلئے مستقبل پاکستان کی سزا سزائے موت پر عملدرآمد کرایا جائے:گفتگوبدعنوانی معیشت اور سماجی ڈھانچے کے لیے ایک گھناؤنا چیلنج اور قوموں کو ان کی صلاحیتوں سے محروم کر دیتی ہےچیئر مین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی کا9 دسمبر عالمی یوم انسداد رشوت ستانی پر قوم کے نام خصوصی پیغام

ملتان(لیہ ٹی وی)چیئر مین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے انسداد بد عنوانی کے عالمی دن پر قوم کے نام اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ کرپشن کا بڑھتا ہوا ناسور ملکی جڑوں کو کھوکھلا اور معاشی تباہی کا باعث بن رہا ہے،پاکستان کا شمار نا صرف کرپٹ ممالک کی فہرست میں ہورہا ہے بلکہ سالانہ اربوں روپے کرپشن نذر ہورہے ہیں،حکومت بڑھتی ہوئی بدعنوانی پر قابو پانے کی بجائے زبانی کلامی باتوں کے سہارے آگے بڑھ رہی ہے جس کی وجہ سے کرپٹ عناصر کی حوصلہ افزائی اور عوام کے معاشی استحصال کا سلسلہ کم ہونے کی بجائے مسلسل بڑھتا جارہا ہے،مستقبل پاکستان نے کرپشن کے مرتکب افراد کی سزا بطور سزائے موت تجویز کررکھی ہے اگر حکومت اس پر عملدرآمد کرائے تو کرپشن کے ساتھ ساتھ ملک سے بدعنوان عناصر کا خاتمہ بھی ممکن ہوپائے گا۔انہوں نے کہا کہ کرپشن کی وجہ سے ترقیاتی وسائل کا صحیح استعمال نہیں ہو پاتا، جس سے عدم مساوات بڑھتی ہے اور عوامی خدمات کی فراہمی متاثر ہوتی ہے اس کا نتیجہ حکومت اور شہریوں کے درمیان اعتماد کے فقدان کی صورت میں نکلتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بدعنوانی کسی بھی ملک کی معیشت اور سماجی ڈھانچے کے لیے ایک گھناؤنا چیلنج ہوتا ہے کیونکہ یہ قوموں کو ان کی صلاحیتوں سے محروم کر دیتی ہے اور عوام کو مساوی مواقع اور منصفانہ حکمرانی کے فوائد سے محروم رکھتی ہے۔انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے کہا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی کرپشن کے خاتمے کے لئے حکومت کے ساتھ ملک کے ہر ایک فرد کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا اگر تمام سٹیک ہولڈرز متحد ہوکر آگے بڑھیں گے تو تب ہی اس کا خاتمہ ممکن ہوگا ورنہ اسی طرح بڑھتی رہے گی۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کا پیغام

Next Post

ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ لیہ میں سالانہ سپورٹس گالا کا آغاز کر دیا گیا

Next Post
لیہ:ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا ڈی پی ایس گرلز ونگ سپورٹس گالا کے افتتاح کے موقع پر طلبہ کے ہمراہ گروپ فوٹو

ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ لیہ میں سالانہ سپورٹس گالا کا آغاز کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024