layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

36 سینیر مینجمنٹ کورس افسران کے وفد نے کمشنر مریم خان سے ملاقات کی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 22, 2024
in علاقائی خبریں
0
36 سینیر مینجمنٹ کورس افسران کے وفد نے کمشنر مریم خان سے ملاقات کی


ملتان(لیہ ٹی وی)36 سینیر مینجمنٹ کورس افسران کے وفد نے کمشنر مریم خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر کمشنر مریم خان نے کہا کہ ٹریننگ کورسز افسران کی شخصیت سازی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں.اپنے کیرئیر کے دوران ایمانداری سے کام کرنا ہی افسران کا طرہ امتیاز ہے۔ ڈویژن کے ترقی و خوشحالی کےلئے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی جارہی ہے۔

شہر میں بڑے پیمانے پر شجرکاری کی جارہی ہے۔ خطے کی ثقافت، کلچر کو اجاگر کرنا بہت ضروری ہے۔ ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو ایڈیشنل کمشنر عبدالجبار، اسسٹنٹ کمشنرز، ترقیاتی محکموں کے افسران اجلاس میں موجود تھے۔وفد نے ملتان کے مختلف امور بارے سوالات کئے۔ بعد ازاں 36 ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے وفد کی جانب سے کمشنر ملتان کو سوئنئر دیا گیا جبکہکمشنر مریم خان نے وفد کو یادگاری شیلڈ پیش کی۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ایم پی اے علی اصغر خان گورمانی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں ہفتہ صحت کا افتتاح کردیا

Next Post

فرائض میں غفلت کا مظاہرہ، ڈپٹی ڈائریکٹر سیوریج نارتھ ڈویژن رانا محمد اکرام، اسسٹنٹ ڈائریکٹر انجینئرنگ گلگشت سیوریج سب ڈویژن فضل الرحمن معطل

Next Post

فرائض میں غفلت کا مظاہرہ، ڈپٹی ڈائریکٹر سیوریج نارتھ ڈویژن رانا محمد اکرام، اسسٹنٹ ڈائریکٹر انجینئرنگ گلگشت سیوریج سب ڈویژن فضل الرحمن معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024