layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم مویشی منڈی میں سادہ لوح زمینداروں کو لوٹنے والا گینگ زمینداروں کے ہتھے چڑھ گیا ،ملزمان پولیس کے حوالے،کاروائی کا آغاز

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 5, 2024
in لیہ
0
چوک اعظم مویشی منڈی میں سادہ لوح زمینداروں کو لوٹنے والا گینگ زمینداروں کے ہتھے چڑھ گیا ،ملزمان پولیس کے حوالے،کاروائی کا آغاز

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)چوک اعظم مویشی منڈی میں سادہ لوح زمینداروں کو لوٹنے والا گینگ زمینداروں کے ہتھے چڑھ گیا ، متاثرین محمد سرور،خالد محمود ،محمد رشید کے مطابق گینگ قیمتی بکرے سستے داموں خریدنے کے لئے بکروں کو ٹیکے لگا کر بیہوش کر دیتے ہیں۔

بکرے بیہوش ہونے پر انتہائی سستے داموں بکرے خرید کر لیتے ہیں۔گینگ میں رشید احمد ،نوید ،عبدالرشید ،بھولا نامی افراد شامل ہیں ،لاہور کے رہائشی بتائے جاتے ہیں ، شک گزرنے پر جانوروںمالکان نے گینگ کا تعاقب کیا اور پکڑ لیا گینگ کے قبضہ سے بے ہوش کرنے والے انجیکشن برآمد کرلئے، مالکان نے بے ہوش بکرے بھی گینگ سے برآمد کر لئے ،گینگ کو پولیس کے حوالے کر دیا ،فراڈیا گینگ کو تھانہ منتقل کرکےتفتیش کا آغاز کردیا گیا ،متاثرین محمد سرور،خالد محمود ،محمد رشید نے تھانہ چوک اعظم درخواستیں گزار دیں ،متاثرین کا ڈی پی او لیہ سے گینگ کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کردیا

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ایرانی وزیر خارجہ ME کی صورتحال، دوطرفہ تعلقات پر مشاورت کے لیے پہنچ گئے

Next Post

محکمہ زراعت توسیع ضلع ملتان کے زیر اہتمام موضع بیلی تحصیل جلالپور پیر والہ میں فارمر کنونشن کا انعقاد، مریم خان کمشنر ملتان ڈویژن ملتان ، وسیم حامد سندھو ڈپٹی کمشنر ملتان کی بطور مہمان خصوصی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024