علاقائی خبریں

ملتان: 90 کلومیٹر طویل وہاڑی روڈ کی اضافی کیرج وے کی تعمیر کے لیے 12 ارب روپے کی منظوری، 10 مارچ تک کام کا آغاز

ملتان:(لیہ ٹی وی)وہاڑی روڈ کے اضافی کیرج وے کی تعمیر کیلئے ٹینڈر اوپن کردیے گئے۔90 کلومیٹر طویل کے اضافی کیرج وے کی تعمیر کیلئے 12 ارب روپے کی منظوری دی گئ تھی۔10 مارچ تک ملتان وہاڑی روڈ کی تعمیر کا...

Read moreDetails

ملتان: بہاءالدین زکریا یونیورسٹی میں "تعمیر ملت میں فکر اقبال کا کردار” پر سیمینار کا انعقاد

ملتان:(لیہ ٹی وی) فیکلٹی آف فوڈ سائنس اینڈ نیوٹریشن بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے زیر اہتمام تعمیر ملت میں فکر اقبال کا کردار کے موضوع پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پروفیسر ڈاکٹر بسم اللہ سابق پرنسپل...

Read moreDetails

جنوبی پنجاب میں بچوں کی فلاح و بہبود کیلئے حکومت پنجاب اور یونیسف کی مشترکہ حکمت عملی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری کا اجلاس

ملتان(لیہ ٹی وی)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نے کہا ہے کہ بچوں کی فلاح و بہبود اور ان کے حقوق کا تحفظ حکومت پنجاب اور یونیسف کا مشترکہ وژن ہے۔حکومت کی کوشش ہے کہ معاشی ناہمواریوں کی...

Read moreDetails

جنوبی پنجاب کی ترقی کے لیے اہم منصوبوں کا اعلان، چولستان میں ‘گرین پاکستان’ منصوبہ معاشی انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگا،یڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی

ملتان(لیہ ٹی وی)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نے کہا ہے کہ زرعی شعبے کے حوالے سے جنوبی پنجاب انتہائی اہم خطہ ہے۔ جدید طریقہ کاشتکاری اور تحقیق کے ذریعے ملک پر معاشی خوشحالی کے دروازے کھل سکتے...

Read moreDetails

بھکر: تھانہ بہل پولیس نے بیوی کو قتل کرنے والا سفاک ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا

بھکر (لیہ ٹی وی) تھانہ بہل پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے بیوی کو قتل کرنے والے سفاک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او تھانہ بہل زعیم مہدی بھڈوال کی قیادت میں پولیس...

Read moreDetails

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن کی دکانداروں کو تجاوزات ختم کرنے کی ہدایات، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ

کروڑ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن نے دکانداروں کو اپنی دکانوں کے شیڈ اور تجاوزات کے بارے میں سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ان ہدایات کے مطابق تمام دکانداروں کو 3 دنوں کے اندر اپنی دکانوں کے...

Read moreDetails

لیہ: تھانہ چوبارہ پولیس کی کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ چوبارہ پولیس نے ایک اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم عبدالرزاق کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے 12 بور بندوق برآمد کر کے مقدمہ نمبر 124/25 درج کر...

Read moreDetails

لیہ: تھانہ صدر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، بدنام زمانہ شراب فروش گرفتار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ صدر پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ شراب فروش اسلم مسیح کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے اس کے قبضے سے 116 بوتل ولائتی شراب برآمد کر لی۔ یہ کارروائی...

Read moreDetails

لیہ: اے کیٹگری کا اشتہاری قاتل 10 سال بعد گرفتار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ فتح پور پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اے کیٹگری کے اشتہاری ملزم آصف کو گرفتار کر لیا، جو گزشتہ 10 سال سے پولیس کو مطلوب تھا۔ ملزم کے خلاف تھانہ فتح پور میں...

Read moreDetails

لیہ: کرپشن برداشت نہیں! دو ٹریفک وارڈنز کرپشن میں ملوث ہونے پر برطرف

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) محمد علی وسیم کی زیر قیادت کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے۔ اسی پالیسی کے تحت کرپشن میں ملوث دو ٹریفک وارڈنز، مخدوم مٹھو اور...

Read moreDetails
Page 6 of 26 1 5 6 7 26