علاقائی خبریں

لیہ پولیس بھرتی: دوڑ ٹیسٹ کا شیڈول تبدیل، نئی تاریخ 20 فروری مقرر

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) دوڑ ٹیسٹ شیڈول تبدیل ، بھرتی امیدواران کانسٹیبل /لیڈی کانسٹیبل ضلع لیہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دوڑ ٹیسٹ کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے ،دوڑ ٹیسٹ کی نئی تاریخ اب 20فروری 2025بروز جمعرات...

Read moreDetails

ڈی پی او لیہ کا تھانہ چوبارہ اور خدمت کاؤنٹر کا دورہ، پولیس کو مؤثر اقدامات کی ہدایت

لیہ (لیہ ٹی وی ) ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم نے تھانہ چوبارہ اور پولیس خدمت کاؤنٹر چوبارہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے حوالات، فرنٹ ڈیسک، محرر دفتر، تفتیشی رومز اور دیگر شعبوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔...

Read moreDetails

پولیس کی بڑی کارروائی، بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی پی او محمد علی وسیم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ لیہ پولیس نے بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 1 کروڑ 2 لاکھ روپے سے زائد مالیت...

Read moreDetails

ملتان کے پارکوں کی خوبصورتی کے لیے ڈی جی پی ایچ اے متحرک

ملتان(لیہ ٹی وی)ڈی جی پی ایچ اے ملتان کا کریم بخش کا مختلف پارکوں کا تفصیلی دورہ قلعہ کہنہ قاسم باغ،شاہ شمس پارک،آرٹس کونسل پارک اور عام خاص باغ کے دورہ کے موقع پر احکامات جاری کر دیئے۔سی ایم پنجاب...

Read moreDetails

جلالپور پبلک سکول کی زبوں حالی،وسیع انفراسٹرکچر، مگر صرف 50 طلبہ! کمشنر برہم، پیف کے سپرد کرنے کی تجویز

ملتان(لیہ ٹی وی)جلالپور پیروالہ پبلک سکول میں طلباء و طالبات کی تعداد میں کمی کے پیش نظر کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں نے جلالپور پبلک سکول پیف کو سونپنے کیلئے خط لکھ دیا۔انہوں نے اپنے حالیہ دورے میں جلالپور...

Read moreDetails

تعلیمی اداروں کی اپ گریڈیشن پر ضلعی انتظامیہ کا خصوصی فوکس، بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کا عزم

ملتان(لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کا تعلیمی اداروں کی اپ گریڈیشن پر خصوصی فوکس ہے اس سلسلے میں تمام تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے...

Read moreDetails

ملتان میں چوکوں اور شاہراہوں پر کلچرل یادگاروں اور جدید لائٹنگ کا منصوبہ شروع

ملتان(لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے کہا ہے کہ کمشنر عامر کریم خاں کی ہدایت پر شہر اولیاءکی خوبصورتی میں اضافہ کیلئے بیوٹیفیکشن پلان نافذ کردیا گیا ہے اس سلسلے میں مختلف چوکوں اور شاہراہوں پر لائٹنگ اور...

Read moreDetails

پی ایچ اے ملتان کے فوت شدہ ملازمین کے لواحقین میں پنشن کے چیک تقسیم

ملتان(لیہ ٹی وی)پی ایچ اے ملتان نے فوت ہونے والے ملازمین کے لواحقین کو پینشن کے چیک جاری کر دیئے۔ کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم اور ڈی جی پی ایچ اے ملتان کریم بخش نے ملازمین کے لواحقین میں پینشن...

Read moreDetails

ممبر صوبائی اسمبلی شعیب امیر اعوان کا اسمبلی میں دھواں دار خطاب، لیہ کے ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل پر فوری اقدامات کا مطالبہ

لیہ (لیہ ٹی وی) ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 281 شعیب امیر اعوان نے اسمبلی میں دھواں دار خطاب کرتے ہوئے لیہ کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے فوری فنڈز جاری کرنے اور عوامی مسائل کے حل کا مطالبہ کیا...

Read moreDetails

احمد حسن کی مبینہ خودکشی: لیہ یونیورسٹی میں اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی متحرک،کمیٹی ممبران لیہ یونیورسٹی انگلش ڈیپارٹمنٹ پہنچ کر فیکلٹی ممبران ،سٹوڈنٹس کے بیانات لینا شروع کردیئے

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے لیہ یونیورسٹی کے بی ایس انگلش (ساتویں سمسٹر) کے طالبعلم احمد حسن کی مبینہ خودکشی کی تفصیلی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی حکومتی نوٹیفکیشن کے...

Read moreDetails
Page 8 of 26 1 7 8 9 26