محکمہ ہائیر ایجوکیشن جنوبی پنجاب کی آفیشل ویب سائٹ مکمل طور پر فنکشنل کر دی گئی ہے,سپیشل سیکریٹری ہائر ایجوکیشن جنوبی پنجاب سرفراز احمد
(ملتان) سپیشل سیکریٹری ہائر ایجوکیشن جنوبی پنجاب سرفراز احمد نے کہا ہےکہ کالجز میں تمام سہولتوں کی دستیابی یقینی بنانا محکمہ ہائیر ایجوکیشن جنوبی پنجاب کے بنیادی مقاصد میں سے ایک ہے۔مزید براں ان کا کہنا تھا محکمہ ہائیر ایجوکیشن...
Read moreDetails









