پاکستان

6 ستمبر کو پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے بہادری سے مادر وطن کا دفاع کیا،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

اسلام آباد (لیہ ٹی وی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یوم دفاع و شہدا پاکستان کے موقع پر شہداء کی لازوال قربانیوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 6 ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا...

Read moreDetails

چین کے اعلیٰ سطحی وفد کی وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم سے ملاقات، پاکستان گرین ٹرانسپورٹ پروجیکٹ (PGTP) کے بارے میں آگاہ کیا

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) چین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے جمعہ کو وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم سے ملاقات کی اور پاکستان کو عالمی معیار کی نقل و حمل کی سہولیات فراہم کرنے...

Read moreDetails

6ستمبر 1965 کو ہماری مسلح افواج کے جوان پاک بھارت جنگ کے دوران اتحاد اور استقامت کے بے مثال مظاہرہ کے ساتھ دشمن کی جارحیت کو ناکام بنایا آج ان بہادر ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے،سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف

اسلام آباد (لیہ ٹی وی)پاک بحریہ نے ہماری مسلح افواج، شہداء، غازیوں اور قومی ہیروز کی عظیم قربانیوں کی یاد میں یوم دفاع اور شہدا منایا جنہوں نے 1965 کی پاک بھارت جنگ کے دوران اتحاد اور استقامت کے بے...

Read moreDetails

( پی سی ایس ڈبلیو) کے تحت خواتین کے رتبہ / درجہ بارے پنجاب وومن ہیلپ لائن 1043 کا اجراء کر دیا گیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب کمیشن آف دی سٹیٹس آف وومن( پی سی ایس ڈبلیو) کے تحت خواتین کے رتبہ / درجہ بارے پنجاب وومن ہیلپ لائن 1043 کا اجراء کر دیا ہے۔ خواتین ہیلپ لائن...

Read moreDetails

دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ پر تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لینے چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ر) موقع پر پہنچ گئےاعتمادسازی کیلئے اہل علاقہ ،سول ایڈمنسٹریشن سے بھی ملاقات کی

گلگت (لیہ ٹی وی) چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ر) نے اپنے ایک روزہ دورے کے دوران دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ پر تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا۔272 میٹر اونچا دیامر بھاشا ڈیم، جو دنیا کا سب سے...

Read moreDetails

پاک افواج قوم کا فخر اور ملک کی بقا ہے، علیم خان

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ملک کو دہشت گردی اور دشمن کی گھناؤنی چالوں کا سامنا ہے۔یوم دفاع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ان مشکل حالات میں...

Read moreDetails

غیر ملک بھجوانے کا جھانسہ ،ایف آئی اے نے فراڈ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا

ملتان(لیہ ٹی وی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مبینہ طور پر فراڈ میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔حکام کے مطابق ایف آئی اے ملتان نے ایک حالیہ کارروائی میں مطلوب مبینہ مجرم شاہد رسول سکنہ محلہ...

Read moreDetails

1965کی جنگ میں ہماری مسلح افواج کی بے مثال قربانیوں نے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا، پاکستان میں تمام قومیں اور کمیونٹیز ملک کے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کرتی ہیں،رمیش سنگھ اروڑہ

لاہور (لیہ ٹی وی)یوم دفاع پاکستان کے موقع پر صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 1965 کی جنگ میں ہماری مسلح افواج کی بے مثال قربانیوں نے ملک کے دفاع کو...

Read moreDetails

ضلع ملتان میں 850 غیر رسمی سکولوں میں طلبہ و طالبات کو زیور تعلیم سے آراستہ کیا جا رہا ہے

ملتان(لیہ ٹی وی) لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ملتان کے تحت عالمی یوم خواندگی کی تقریب کا انعقاد ایمرسن یونیورسٹی غزالی ہال میں کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ملتان کے نمائندے کے طور...

Read moreDetails

آرمی وار گیم کا اختتامی اجلاس،وزیر اعظم پاکستان کی شرکت،جنگی کھیل اور خطرے کے مکمل میدان میں پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں کے بارے میں بریفنگ

راولپنڈی05 ستمبر (لیہ ٹی وی) وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں تزویراتی استحکام کو برقرار رکھنے میں مسلح افواج کے کلیدی کردار کا اعتراف کیا۔ پریس...

Read moreDetails
Page 43 of 59 1 42 43 44 59