پاکستان

حکومت پنجاب کا کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز کو علی الصبح فیلڈ وزٹ کا ٹاسک ، کمشنر مریم خان اور ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو علی الصبح فیلڈ میں نکل پڑے

ملتان(لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کا کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز کو علی الصبح فیلڈ وزٹ کا ٹاسک ، کمشنر مریم خان اور ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو علی الصبح فیلڈ میں نکل پڑے، کمشنر مریم خان نے علی الصبح ضلعی محکوموں کے...

Read moreDetails

کمشنر ملتان مریم خان کی عالمی یوم ڈاک تقریب سے خطاب

ملتان(لیہ ٹی وی)کمشنر ملتان مریم خان کی عالمی یوم ڈاک سے تقریب سے خطاب۔کمشنر مریم خان کا محکمہ ڈاک کے ملازمین کو خراج تحسین اس ادارے کا صدیوں سے ہمارے معاشرے میں اہم کردار چل رہا ہے، ج ب انٹرنیٹ...

Read moreDetails

سکول جاتے ہوئے فیمیل ٹیچر گولی لگنے سے جاں بحق

ملتان(لیہ ٹی وی)گلزیب کالونی سوئی گیس روڈ نجی سکول سے فیمیل ٹیچر کو گولی لگنے کی اطلاع ،گلزیب کالونی میں سکول جاتے ہوئے فیمیل ٹیچر کو نامعلوم آدمی نے گولی ماری ، ریسکیو کنٹرول روم نے اطلاع ملتے ہی جائے...

Read moreDetails

گگومنڈی/پولیس مقابلہ،چک 181 ای۔بی کے قریب ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔2 ڈکیت گرفتار

گگو منڈی (لیہ ٹی وی )چک 181 ای۔بی کے قریب ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔2 ڈکیت گرفتارتفصیلات کے مطابق تھانہ گگو منڈی کی حدود چوک شاہ جنید روڈ چک نمبر 181 ای۔بی کے قریب اہل علاقہ کے...

Read moreDetails

وزیراعظم نے شہید لیفٹیننٹ کرنل علی شوکت کی رہائش گاہ پر تعزیت کی

فیصل آباد (لیہ ٹی وی) وزیر اعظم شہباز شریف بدھ کو یہاں لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت شہید کی رہائش گاہ پر گئے جہاں انہوں نے ملک کے تحفظ کے لئے سکیورٹی فورسز کی قربانیوں پر تعزیت کی اور انہیں...

Read moreDetails

گورنر بلوچستان سے جرمنی کے قونصل جنرل کی ملاقات

کوئٹہ(لیہ ٹی وی)گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے جرمنی کے اعزازی قونصل جنرل میر مراد بلوچ نے منگل کو گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی۔ملاقات میں امن و امان کی صورتحال اور تعلیم، صحت کی دیکھ بھال، نوجوانوں کی...

Read moreDetails

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس پیر کی بجائے 9 اکتوبر بروز بدھ سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کر دیا گیا

پشاور (لیہ ٹی وی) خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس پیر کی بجائے 9 اکتوبر بروز بدھ سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔سپیکر بابر سلیم سواتی نے صوبائی اسمبلی کے رولز 21 کی شق (b) کے ذریعے حاصل...

Read moreDetails

لبنان سے پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے کی پرواز کراچی پہنچ گئی

کراچی (لیہ ٹی وی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی ایک خصوصی پرواز، لبونان اور شام سے 71 پاکستانیوں کو لے کر بدھ کی صبح جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچی۔ایک نجی ٹی وی چینل نے دفتر خارجہ کے بیان کے حوالے سے...

Read moreDetails

وزیراعلیٰ کے پی کی گمشدگی کی کہانی فلمی لطیفوں کے مترادف ہے: پارلیمانی لیڈرپیپلز پارٹی احمد کریم کنڈی

پشاور (لیہ ٹی وی)پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کریم کنڈی نے ڈی چوک احتجاج کے بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی گمشدگی کی کہانی کو فلمی لطیفے کی طرح قرار دیا جس پر لوگ ہنس رہے تھے۔خیبرپختونخوا اسمبلی...

Read moreDetails

PRCS، KSRelief نے انسانی امداد، صلاحیت کی تعمیر اور قدرتی آفات کی تیاری میں تعاون کے لیے مفاہمت نامے پر دستخط کیے

اسلام آباد، 08 اکتوبر (لیہ ٹی وی) پاکستان ہلال احمر سوسائٹی (پی آر سی ایس) کے چیئرمین، سردار شاہد احمد لغاری نے منگل کو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے تعلقات کو سراہتے ہوئے انسانی ہمدردی کے اقدامات کے...

Read moreDetails
Page 36 of 60 1 35 36 37 60

تازہ ترین