پاکستان

بچوں کا بوجھ کم کرنے کے لیے پرائمری اسکولوں کے طلبہ کو "بے بستہ” کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(لیہ ٹی وی)وفاقی سیکریٹری تعلیم محی الدین وانی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ تعلیمی سال سے پرائمری طلبہ اسکول میں بستہ رکھنے کے پابند ہوں گے اور گھر لے جانے کے لیے صرف ایک کتاب اور کاپی کی...

Read moreDetails

پشاور ہائی کورٹ کا خیبر پختون خوا میں سینیٹ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم

پشاور (لیہ ٹی وی) پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختون خوا میں سینیٹ انتخابات کرانے سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔عدالت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو 60 دن کے اندر خیبر پختون خوا...

Read moreDetails

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات: اسپیکر قومی اسمبلی نے 28 جنوری کو اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس 28 جنوری کو طلب کر لیا ہے۔حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پی...

Read moreDetails

لیہ یونیورسٹی میں بدمزگی کا واقعہ، لڑکے اور لڑکی کو واش روم میں داخل ہونے پر حراست میں لیا گیا

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) لیہ کی معروف یونیورسٹی میں ایک ناپسندیدہ واقعہ پیش آیا، جس میں ایک لڑکا اور لڑکی یونیورسٹی کے واش روم میں داخل ہوگئے۔ اطلاعات ملنے پر یونیورسٹی کے سکیورٹی اسٹاف نے فوری طور پر دونوں...

Read moreDetails

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کا آغاز، مسقط کے لیے پہلی پرواز روانہ

کراچی (لیہ ٹی وی)گوادر میں واقع نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آج سے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کا آغاز ہو گیا ہے۔ قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 197 صبح 9 بج کر 41 منٹ پر گوادر سے مسقط...

Read moreDetails

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کے گھر خوشیوں کا سماں، بیٹے ابتسام الحق کی شادی

24 جنوری لیہ ٹی وی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی سی بی کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کے گھر شادی کی خوشیاں منائی جا رہی ہیں۔ ان کے بیٹے اور کرکٹر ابتسام الحق نے رشتۂ...

Read moreDetails

حکومت پنجاب نے رمضان پیکیج کے لیے آن لائن پورٹل اور ہیلپ لائن قائم کر دی، 30 لاکھ گھرانوں کو پیکیج فراہم کرنے کا اعلان

لاہور (لیہ ٹی وی) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت نگہبان رمضان پیکیج سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں رمضان پیکیج کے لیے مختلف تجاویز اور سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ پیکیج...

Read moreDetails

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 منٹ جاری رہا، 4 بل منظور، 4 مؤخر

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج صرف 18 منٹ جاری رہا، جس میں 4 بل منظور کر لیے گئے جبکہ 4 بل مؤخر کر دیے گئے۔ منظور ہونے والے بلوں میں تجارتی تنظیمات ترمیمی بل 2021ء،...

Read moreDetails

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس: نگہبان رمضان پیکج کی رجسٹریشن 15 فروری تک مکمل کرنے کی ہدایت

لاہور (لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں لاکھوں خاندانوں کے لیے نگہبان رمضان پیکج دینے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں پیکج کے لیے رجسٹریشن کی تاریخ 15 فروری تک...

Read moreDetails

ورلڈ بینک کے اعلیٰ سطحی وفد کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ پراجیکٹ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) ورلڈ بینک کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے جنوبی ایشیا ریجن کے نائب صدر مارٹن ریزر اور پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن ہاسین کی قیادت میں نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ اس دوران ڈیجیٹل...

Read moreDetails
Page 13 of 59 1 12 13 14 59