لیہ: ستھرا پنجاب مہم کے تحت یونین کونسل جمال چھپری میں سیمینار، صفائی کی اہمیت پر زور
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر ضلع لیہ میں ستھراپنجاب مہم کامیابی سے جاری ہے۔ستھراپنجاب کے اہداف کو مزید بہتربنانے کے لیے یونین کونسل جمال چھپری میں ستھرا پنجاب مہم سیمینار منعقدہوا۔ سیمینار میں ایڈیشنل ڈپٹی...
Read moreDetails






