وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لیہ میں خصوصی بچوں کے لیے میڈیکل اسکریننگ کیمپ کا انعقاد
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرسپیشل ایجوکیشن سنٹر لیہ میں خصوصی بچوں کے لیے میڈیکل سکریننگ کیمپ کاافتتاح کردیاگیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمدشاہدملک نے میڈیکل سکریننگ کیمپ کاافتتاح کیا۔اس موقع پرچیف ایگزیکٹوآفیسرصحت ڈاکٹرشاہدریاض،ہیڈمسٹریس عظمی عندلیب،سنٹرکے...
Read moreDetails





