ضلع لیہ میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز، 4 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین پلائی جائے گی
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع لیہ میں 3 روزہ انسداد پولیو کی قومی مہم کا آغاز کر دیا گیا ۔اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں بچوں...
Read moreDetails









