لیہ

لیہ کا اسپیشل ایجوکیشن سکول بنیادی سہولیات سے محروم، 20 سال سے مستقل عمارت کا منتظر

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے والا لیہ، لیہ کے سپیشل بچوں کو بھی صوبے کی حکومتوں نے بھلا دیا دو دہائیوں سے لیہ کا سپیشل ایجوکیشن سکول موبائل عمارات میں فنکشنل ،چار کمروں...

Read moreDetails

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف شہریوں کو فوری ریلیف کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں ۔کھلی کچہری وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے عوامی خدمت کی عکاس ہے،برگیڈیئر ( ر ) بابر علاؤالدین

لیہ(لیہ ٹی وی) چیئرپرسن وزیراعلی پنجاب سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ برگیڈیئر ( ر ) بابر علاؤالدین نے کہاہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف شہریوں کو فوری ریلیف کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں ۔کھلی کچہری وزیراعلی پنجاب مریم نواز...

Read moreDetails

موٹر سائیکل اور ٹرالے کے تصادم میں چار افراد زخمی

چوک اعظم(لیہ ٹی وی) ایم ایم روڈ چوک اعظم موٹر سائیکل اور ٹرالے کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں چار افراد حبیب خان ولد حمید خان،صدیق ولد تیمور،ندیم ولد اسماعیل،شکیل ولد اسماعیل زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں...

Read moreDetails

چیئرپرسن وزیر اعلیٰ پنجاب سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ کا تھانہ سٹی لیہ کا اچانک دورہ، ریکارڈ اور انتظامات کا معائنہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)چئیرپرسن وزیر اعلیٰ پنجاب سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ، بریگیڈئیر (ر) بابر علاؤ الدین، ستارہ امتیاز (ملٹری) نے رات گئے تھانہ سٹی لیہ کا اچانک وزٹ کیا۔ چیئرپرسن نے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ کی پڑتال اور صفائی انتظامات کا...

Read moreDetails

ضلع لیہ میں میگا پراجیکٹس کی تکمیل مسلم لیگ ن ہی کرے گی، بابر علاؤالدین لیہ کو ڈویژن بنانے، میڈیکل کالج اور ٹیچنگ اسپتال کے قیام کی سفارشات وزیر اعلیٰ پنجاب تک پہنچائی جائیں گی،لیہ تونسہ پل، ایم ایم روڈ، سیوریج سسٹم کی بہتری اور دریائی کٹاؤ روکنے کے لیے عملی اقدامات کا اعلان

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)چیئرپرسن وزیراعلی پنجاب سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ برگیڈیئر ( ر ) بابر علاؤالدین نے کہا ہے کہ ضلع لیہ میں میگاپراجیکٹس مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں شروع ہوئے اور مسلم لیگ ن ہی ان کو...

Read moreDetails

چیئرپرسن وزیر اعلیٰ پنجاب بابر علاؤالدین کا لیہ دورہ، جنوبی پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کی یقین دہانی، عوامی فلاحی سکیموں پر عملدرآمد جاری

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)چیئر پرسن وزیر اعلیٰ پنجاب سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ برگیڈئیر(ر) بابر علاؤ الدین ستارہ امتیاز ملٹری نے کہاہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صوبہ خصوصاً جنوبی پنجا ب کی تعمیروترقی پر فوکس کیے ہوئے ہیں ۔ضلع...

Read moreDetails

چوک اعظم میں ٹرانسپورٹرز کے دو گروپوں میں تصادم، 8فراد زخمی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) چوک اعظم کے لاری اڈہ پر ٹرانسپورٹرز کے دو گروپوں کے درمیان شدید تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں 8افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے، جس میں فریقین کو...

Read moreDetails

چوک اعظم میں ٹرانسپورٹرز کے دو گروپوں میں تصادم، 9 افراد زخمی

چوک اعظم (لیہ ٹی وی)چوک اعظم لاری اڈہ پر ٹرانسپورٹرز کے دو گروپوں کے درمیان شدید جھگڑا ہوا، جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے۔واقعے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی، جس میں فریقین کو ایک دوسرے پر...

Read moreDetails

چیئرپرسن بابر علاؤالدین کا تھانہ کروڑ لعل عیسن کا اچانک معائنہ

کروڑ (نمائندہ لیہ ٹی وی)چیئرپرسن وزیر اعلیٰ پنجاب سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈئیر (ر) بابر علاؤالدین نے تھانہ کروڑ لعل عیسن کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے فرنٹ ڈیسک، حوالات اور تھانے کے ریکارڈ کا تفصیلی جائزہ لیا، جبکہ حوالات...

Read moreDetails
Page 70 of 135 1 69 70 71 135