اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نو رمحمد کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ، صحت سہولتوں کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں ہوگی
کروڑ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنرتحصیل کروڑ نو رمحمدنے ٹی ایچ کیولیول ہسپتال کامعائنہ کیا۔انہوں نے اسپتال کی ایمرجنسی،میڈیسن روم،مختلف وراڈز،، پیرا میڈیکل اسٹاف سمیت ڈاکٹرز کی حاضری کا بھی معائنہ کیا۔انہوںنے کہاکہ ڈاکٹرز...
Read moreDetails







