layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں ڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر فائرنگ، تاجر محمد عمر شدید زخمی ڈاکو موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین کر فرار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 15, 2025
in لیہ
0


لیہ(لیہ ٹی وی) دوران ڈکیتی مزاحمت پر تاجر کو گولی مار دی شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ داخل تفصیل کے مطابق لیہ کے نواحی چک 141 ٹی ڈی اے میں محمد عمر نے ہارڈوئر شاپ بنائی ہوئی ہے گزشتہ روز لیہ شہر سے کام کاج کرنے کے بعد اپنے گھر 146 ٹی ڈی اے میں واپس جارہا تھا کہ گورنمنٹ سکول فرید اباد کے نزدیک دو موٹرسائیکل سوار چار مسلح ڈاکوؤں نے محمد عمر اور محمد حمزہ کو اسلحہ کے زور پر روک لیا اور موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کی مزاحمت پر ایک ڈاکو نے محمد عمر پر فائرنگ کر دی جس سے تاجر زخمی ہو کر گر پڑا اور ڈاکو 2024 ماڈل 125 اور دونوں متاثرین کے موبائل فون چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے زخمی تاجر کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں داخل کرا دیا گیا۔

Tags: layyah newslayyah tvpnjab police newspunjab govt newsPUNJAB POLICE
Previous Post

لیہ پولیس بھرتی: دوڑ ٹیسٹ کا شیڈول تبدیل، نئی تاریخ 20 فروری مقرر

Next Post

معروف سماجی شخصیت رانا محمد رمضان انتقال کر گئے، نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں شرکت

Next Post

معروف سماجی شخصیت رانا محمد رمضان انتقال کر گئے، نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024