لیہ

ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کا فتح پور کی مختلف وارڈز ،گلیوں میں صفائی ستھرائی اورڈ سپورزل ورکس کامعائنہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے فتح پور کا ایک روزہ دورہ کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ محمد شاہد ملک ،اسسٹنٹ کمشنر نور محمدہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے فتح پور کے مختلف وارڈز ،گلیوں میں صفائی...

Read moreDetails

حدود تھانہ پیر جگی کے 4 مقامات پر ڈی پی او محمد علی وسیم کی کھلی کچہری،مسائل سن کر احکامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) عوام الناس کو ان کی دہلیز پرانصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد علی وسیم نے تھانہ پیر جگی کے چار مختلف مقامات پرکھلی کچہر ی لگائی ،محمد علی وسیم نے منعقدہ...

Read moreDetails

تھانہ صدر پولیس نے نا ن کسٹم غیر ملکی سگریٹس کی سمگلنگ ناکام بنادی ،لاکھوں روپے مالیت کے نان کسٹم سگریٹ کی بڑی کھیپ برآمد،ملزم گرفتار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ صدر پولیس نے نا ن کسٹم غیر ملکی سگریٹس کی سمگلنگ ناکام بنادی ،لاکھوں روپے مالیت کے نان کسٹم سگریٹ کی بڑی کھیپ برآمد،ملزم گرفتار ،سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل...

Read moreDetails

عوامی شکایات پر فوری کارروائی – لیہ میں کوڑا کرکٹ کی منتقلی کا عمل مکمل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی خصوصی ہدایت پر ضلع میں نشاندہی کردہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹس کی صفائی کر دی گئی۔ ڈائیوو ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی طرف سے بھاری مشینری کے ذریعے کوڑا کرکٹ کو لینڈ فل سائٹس...

Read moreDetails

رمضان المبارک میں عوام کے لیے سستی اور معیاری اشیاء – ضلعی انتظامیہ کا مانیٹرنگ عمل جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں عوام کو کنٹرولڈ نرخوں پر معیاری اشیاء خوردونوش کی فراہمی کے لئے ضلعی انتظامیہ کے اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر انتظامی افسران کی جانب سے رمضان...

Read moreDetails

حکومت پنجاب کی سیڈ سپورٹ اسکیم – کپاس کے کاشتکاروں کو 5000 روپے فی ایکڑ کی امداد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی خصوصی مہم کپاس کی اگیتی کاشت کو فروغ دینے کے لیے محکمہ زراعت کے افسران فیلڈ میں کاشتکاروں کی راہنمائی کر رہے ہیں۔اس سلسلہ میں یونین کونسل لوھانچ نشیب چک نمبر 149ٹی ڈی اے...

Read moreDetails

لیہ: ہسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ کے خلاف ملازمین سراپا احتجاج

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) سرکاری ہسپتالوں کو آؤٹ سورس کرنے کے خلاف رورل ہیلتھ سنٹر جمن شاہ محکمہ صحت کے ملازمین نے شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے بینرز اور چارٹس اٹھا کر حکومت کے فیصلے کے خلاف نعرے لگائے اور...

Read moreDetails

انجم صحرائی کی شاندار کاوش – جھونپڑی سکول کے طلبہ میں اسکول بیگز اور کپڑوں کی تقسیم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)"ہیلپ لائن ود انجم صحرائی" کے سربراہ سبط الحسن المعروف انجم صحرائی نے محکمہ لٹریسی و نان فارمل ایجوکیشن کے تحت قائم جھونپڑی سکول کے بچوں کے لیے ایک شاندار فلاحی اقدام اٹھاتے ہوئے انہیں اسکول بیگز...

Read moreDetails

پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب: ضلع لیہ میں داخلہ مہم زور و شور سے جاری، سرکاری سکولوں میں مفت کتابوں کی فراہمی کا اعلان

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات اور وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ہدایت پر ضلع لیہ میں داخلہ مہم زورشور سے جاری ہے ۔اس سلسلہ چیف ایگزیکٹوآفیسرتعلیم کمپلیکس میں داخلہ مہم کے تحت بچوں کے داخلے کیے...

Read moreDetails

لیہ: ستھرا پنجاب مہم کے تحت تجاوزات اور غیر قانونی تھڑوں کا صفایا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرتجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔وزیراعلی کی ہدایت پرمحلوں میں غیر قانونی تجاوزات اور تھڑوں کو ختم کیاجارہا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنرحارث حمیدخان نے چوک اعظم میں تجاوزات کے خاتمے کے عمل...

Read moreDetails
Page 54 of 139 1 53 54 55 139