layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ انعم اکرم نے ستھراءپنجاب مہم کے تحت مختلف مقامات کامعائنہ کیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 23, 2024
in لیہ
0
اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ انعم اکرم نے ستھراءپنجاب مہم کے تحت مختلف مقامات کامعائنہ کیا


لیہ23 اگست ( لیہ ٹی وی) اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ انعم اکرم نے ستھراءپنجاب مہم کے تحت مختلف مقامات کامعائنہ کیاانہو ںنے اس موقع پر فیلڈ میں عملہ صفائی کی حاضری چیک کی۔انہو ں نے کہاکہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر عوام کوبہترین میونسپل سروسز کی فراہمی اور ناجائز تجاوزات کے خاتمے کیلئے تمام مشینری و عملہ کام کررہا ہے سڑکوں، گلی محلوں اور دیگر عوامی مقامات کی صفائی یقینی بنانے کیلئے مانیٹرنگ کا عمل بھی جاری ہے۔انہوں نے کہاکہ ستھراءپنجاب کے اہداف حاصل کرنے کے لیے ہرممکن کوشش جاری ہے معاشرے کے تمام طبقات بھی صفائی کے لیے منظم طریقہ اپنائیں تاکہ صفائی ہونے کے بعد صفائی کوبرقرار بھی رکھاجاسکے

Previous Post

مفتی منیب الرحمن کے نا م سے منسوب جعلی تصدیقی لیٹرجس میں ادارہ کانام استعمال ہواہے اس جعلی تصدیقی لیٹرسے ہماراکوئی تعلق نہیں ہے،مہتمم جامعہ نعمانیہ رضویہ لیہ

Next Post

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تحصیل کروڑ ڈاکٹر سعادت علی شاہ کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ کا معائنہ

Next Post
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تحصیل کروڑ ڈاکٹر سعادت علی شاہ کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ کا معائنہ

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تحصیل کروڑ ڈاکٹر سعادت علی شاہ کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ کا معائنہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024