layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

دبئی آئندہ ماہ ستمبرمیں دنیا کی مہنگی ترین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 22, 2024
in بین الاقوامی, کھیل
0
دبئی آئندہ ماہ ستمبرمیں دنیا کی مہنگی ترین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا

layyahtv.bodybilding


دبئی ۔22اگست (لیہ ٹی وی)دبئی آئندہ ماہ ستمبرمیںدنیا کی مہنگی ترین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا۔امارات کے خبر رساں ادارے کے مطابق بائنس کلاسک باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کا سیکنڈ ایڈیشن دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں 7 اور 8 ستمبر 2024ئ کومنعقد ہو گا ، جس میں کھیلوں کے مقابلوں کے علاوہ ایک نمائش اور بھی شامل کی جائے گی ۔چیمپئن شپ میں 700 مرد اور خواتین کھلاڑی 1.2 ملین درہم کے نقد انعامات کے لیے مقابلہ کریں گے، دنیا میں کسی چیمپئن شپ کے لیےیہ سب سے زیادہ انعامی رقم ہوگی۔ فیڈریشن کے چیئرمین شیخ عبداللہ بن حمد بن سیف الشرقی نے سپورٹس کونسل کے سیکرٹری جنرل سعید حریب اورایگزیکٹو نائب صدر، دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر (ڈی ڈبلیو ٹی سی ) ماہر عبدالکریم جلفر کی موجودگی میں ایمریٹس باڈی بلڈنگ اینڈ فٹنس فیڈریشن نے دو روزہ ایونٹ کی تفصیلات کا اعلان دبئی سپورٹس کونسل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔عبداللہ الشرقی نے مزید کہا کہ بائنس کلاسک چیمپئن شپ فیڈریشن کے زیر نگرانی سب سے اہم چیمپئن شپ میں سے ایک ہے، خاص طور پر چونکہ بائنس جم فیڈریشن کا سٹریٹجک پارٹنر ہے۔

Previous Post

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ ،پہلی اننگز 448 رنز پر 6 کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کر دی

Next Post

کاغذی لیموں اور میٹھے کی برداشت کے بعد ایک کلو یوریا، ایک کلو ڈی اے پی، ایک کلو پوٹاش فی پود ا ڈالنی چاہیے، ریسرچ انفارمیشن یونٹ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد

Next Post
کاغذی لیموں اور میٹھے کی برداشت کے بعد ایک کلو یوریا، ایک کلو ڈی اے پی، ایک کلو پوٹاش فی پود ا ڈالنی چاہیے، ریسرچ انفارمیشن یونٹ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد

کاغذی لیموں اور میٹھے کی برداشت کے بعد ایک کلو یوریا، ایک کلو ڈی اے پی، ایک کلو پوٹاش فی پود ا ڈالنی چاہیے، ریسرچ انفارمیشن یونٹ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024