layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سمعیہ عطا شہانی ڈی جی خان بورڈ کی مانیٹرنگ کمیٹی میں شامل، ضلع لیہ کے امتحانی مراکز کا معائنہ کریں گی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 7, 2025
in لیہ
0
سمعیہ عطا شہانی ڈی جی خان بورڈ کی مانیٹرنگ کمیٹی میں شامل، ضلع لیہ کے امتحانی مراکز کا معائنہ کریں گی


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) سابق ممبر صوبائی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کی راہنماء سمعیہ عطا شہانی کو ڈی جی خان بورڈ کے تحت ہونے والے امتحانات کی مانیٹرنگ کمیٹی میں شامل کر لیا گیا ہے۔ سمعیہ عطا شہانی اب ضلع لیہ کے مختلف امتحانی مراکز کا معائنہ کر سکیں گی۔ اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ان کی تقرری کا مقصد امتحانات کے شفاف اور منصفانہ انعقاد کو یقینی بنانا ہے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspmln news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن میں مستقل رجسٹری محرر اور کمپیوٹر آپریٹر کی تعیناتی کا مطالبہ

Next Post

یوسف رضا گیلانی کا بیٹا بن کر پولیس افسران کو دھمکانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

Next Post
یوسف رضا گیلانی کا بیٹا بن کر پولیس افسران کو دھمکانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

یوسف رضا گیلانی کا بیٹا بن کر پولیس افسران کو دھمکانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024