layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 22, 2025
in پاکستان
0
اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار

layyahtv


22 جنوری، لیہ ٹی وی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف مختلف کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا اور 1 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 112 کلو گرام منشیات برآمد کی ہے۔
اے این ایف کے ترجمان کے مطابق، پشاور ایئرپورٹ پر جدہ جانے والے ایک مسافر کے ٹرالی بیگ سے 11.12 کلو گرام آئس برآمد ہوئی۔ اسی دوران، شیخوپورہ کے ہرن مینار انٹرچینج ایم 2 پر ایک گاڑی سے 24 کلو افیون، 70.8 کلو چرس اور 1.2 کلو آئس برآمد کی گئی، جس پر گاڑی سوار ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
مزید برآں، اسلام آباد کے ایم ون موٹر وے پر ایک مسافر بس میں سوار خاتون سمیت ملزمان سے 1.7 کلو افیون اور 1.2 کلو چرس برآمد کی گئی، جبکہ لاہور میں بحریہ ٹاؤن کے قریب ایک ملزم کے بیگ سے 2.5 کلو کیٹامین برآمد ہوئی۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Tags: anf newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

لیاقت بلوچ کا وفاقی حکومت سے بلوچستان کے مسائل حل کرنے کے لیے قومی کانفرنس بلانے کا مطالبہ

Next Post

ڈپٹی کمشنر لیہ کا پتنگ بازی پر پابندی عائد کرنے کا اعلان، سخت کارروائی کی ہدایت

Next Post

ڈپٹی کمشنر لیہ کا پتنگ بازی پر پابندی عائد کرنے کا اعلان، سخت کارروائی کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024