layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر سے ڈسٹرکٹ بار کے نو منتخب عہدیداران کی ملاقات، خواتین ممبران کی شمولیت پر خوشی کا اظہار،انتظامیہ اور بار مل کر عوامی فلاح کے لیے کام کریں گے، ریونیو کیسز جلد حل ہوں گے: امیرا بیدار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 18, 2025
in لیہ
0
ڈپٹی کمشنر سے ڈسٹرکٹ بار کے نو منتخب عہدیداران کی ملاقات، خواتین ممبران کی شمولیت پر خوشی کا اظہار،انتظامیہ اور بار مل کر عوامی فلاح کے لیے کام کریں گے، ریونیو کیسز جلد حل ہوں گے: امیرا بیدار


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار سے ان کے دفتر میں نو منتخب عہدیداران ڈسٹرکٹ بار نے ملاقات کی۔ اس موقع پر صدربار بہرہ یاب فرید خان، نائب صدر صنوبر گل، جنرل سیکرٹری عمران خان سرگانی، جوائنٹ سیکرٹری غضنفر عباس، لائبریری سیکرٹری سجاد احمد ملک،فنانس سیکرٹری محمد اکبر خان میرانی، صائمہ الطاف ایڈووکیٹ، محمد فضل حسین ایڈووکیٹ، شاہد رضا نقوی ایڈووکیٹ، ملازم حسین ایڈووکیٹ، محمد شہزاد رفیق ایڈووکیٹ، عبدالحنان رانا ایڈووکیٹ، ثوبیہ شاہین ایڈووکیٹ، رحمت بی بی ایڈووکیٹ، محمود الحسن ایڈووکیٹ اور عاطف ابراہیم ایڈووکیٹ موجود تھے۔ ملاقات میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز شاہد ملک، شبیر احمد ڈوگر، اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے ڈسٹرکٹ بار کے نو منتخب عہدے داران کو مبارکباد دی اور ایگزیکٹو باڈی میں خواتین ممبران کی موجودگی پر مسرت کا اظہار کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ انتظامیہ اور بار عوام کی فلاح و بہبود کے لیے بہترین ربطہ کاری کے تحت کام کرے گی اور ریونیو سے متعلق تمام معاملات کے دیرینہ کیسز کو جلد حل کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ریونیو عدالتوں میں وکلاءکے لیے بیٹھنے، پانی اور پنکھوں کا مناسب انتظام کیا جائے گا۔

Tags: adcg layyahadcr newsDC layyahdc layyah newsDistt.bar newslahore newslayyah newslayyah tvNational Newspakistan news
Previous Post

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا ناقص میٹریل پر سخت نوٹس، 7 دن میں رپورٹ طلب

Next Post

موسم بہار کی شجرکاری مہم، تمام محکموں کو ٹارگٹ تفویض کرنے کی ہدایت

Next Post
موسم بہار کی شجرکاری مہم، تمام محکموں کو ٹارگٹ تفویض کرنے کی ہدایت

موسم بہار کی شجرکاری مہم، تمام محکموں کو ٹارگٹ تفویض کرنے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024