layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر سوچ سمجھ کر فیصلہ کروں گا ،مولانا فضل الرحمان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 29, 2024
in پاکستان
0
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر سوچ سمجھ کر فیصلہ کروں گا ،مولانا فضل الرحمان

layyahtv


اسلام آباد(لیہ ٹی وی)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی ملاقات کرنا چاہیں تو بھی فیصلہ سوچ سمجھ کر کریں گے۔ اسلام آباد میں عیادت کے لیے آئے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ملاقات کے لیے کوئی باضابطہ پیغام نہیں ملا۔ انہوں نے کہا کہ وفاق میں پی ٹی آئی کے ساتھ ورکنگ ریلیشن ہے، لیکن صوبائی معاملات پر ہمارا اپنا موقف ہے۔ مولانا نے 2024ء کے عام انتخابات پر گلہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں لیول پلینگ فیلڈ نہیں دی گئی اور انتخابات میں کچھ لوگوں کو استعمال کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ 26ویں ترمیم میں ہم نے شخصیت کی بجائے اداروں کی مضبوطی کو مقدم رکھا۔ خیبرپختونخواہ کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وہاں حکومت کی رٹ کہیں نظر نہیں آتی، جبکہ ڈی آئی خان، بنوں اور ٹانک دہشت گروں کے حوالے ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مدارس کی رجسٹریشن کے طے شدہ معاملات کو بلاوجہ چھیڑا گیا، تاہم یہ مسئلہ خوش اسلوبی سے حل ہو رہا ہے۔ مولانا نے مزید کہا کہ ٹانک سے عدالتیں اور سرکاری دفاتر بھی ڈی آئی خان منتقل ہو چکے ہیں، جو تشویشناک ہے۔

Tags: islamabad newsjui newslayyah tvmolana fazal ul rehmanpakistan news
Previous Post

اسلام آباد میں جماعت اسلامی کا غزہ ملین مارچ آج ہوگا

Next Post

پریس کلب کوٹ سلطان و انجمن صحافیان کے انتخابات مکمل: سید عابد حسین فاروقی بلا مقابلہ صدر پریس کلب ،ملک محمد اسلم بلامقابلہ صدر انجمن صحافیان منتخب

Next Post
پریس کلب کوٹ سلطان و انجمن صحافیان کے انتخابات مکمل: سید عابد حسین فاروقی بلا مقابلہ صدر پریس کلب ،ملک محمد اسلم بلامقابلہ صدر انجمن صحافیان منتخب

پریس کلب کوٹ سلطان و انجمن صحافیان کے انتخابات مکمل: سید عابد حسین فاروقی بلا مقابلہ صدر پریس کلب ،ملک محمد اسلم بلامقابلہ صدر انجمن صحافیان منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024