layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ملتان شہر کی خوبصورتی اولین ترجیح،تجاوزات مافیا کی حوصلہ شکنی کے لئے مستقل تجاوزات کرنے والو پر بھاری جرمانے عائد کئے جائیں،رانا سلیم خان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 16, 2024
in پاکستان, وڈیوز
0
ملتان شہر کی خوبصورتی اولین ترجیح،تجاوزات مافیا کی حوصلہ شکنی کے لئے مستقل تجاوزات کرنے والو پر بھاری جرمانے عائد کئے جائیں،رانا سلیم خان

ملتان: شہر کی شاہراہوں کی خوبصورتی پر خصوصی توجہ دی جائے۔ ایم ڈی اے کے زیر کنٹرول روڈز کو خوبصورت بنانے کےلئے لین مارکنگ کی جائے۔ ایم ڈی اے کے زیر کنٹرول سڑکات پر تجاوزات کے خلاف بھرپور مہم چلائی جائے۔ روڈ کی حدود میں قائم مسقل تجاوزات کو فوری طور پر مسمار کر کے روڈ کی حدود کو کلیئر کرایا جائے۔ان خیالات کا اظہار سپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ جنوبی پنجاب/ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم خان نےایم ڈی اے کے ڈائریکٹرز کے ساتھ اجلاس میں کیا ۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے مس قرات لعین وزیر، ڈائریکٹر فنانس اینڈ ایڈمنسٹریشن ایم ڈی اے شکار عباس بزدار ، ڈائریکٹر انفورسمنٹ فرخ بشیر ڈائریکٹر ٹریفک اینڈ ٹرانسپورٹ پلاننگ راؤ ذکا الرحمن ، ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ علی رضا ، ڈائریکٹر اربن پلاننگ قصور عباس ، ڈائریکٹر لیگل ارسلان ظفر اور ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی محمد حذیفہ شریک تھے۔ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان نے تمام ڈائریکٹرز کو ہدایت کی کہ موجودہ وسائل کے بہترین استعمال اور آمدن میں اضافہ کے لئے تجاویز تیار کریں ۔انہوں نے مزید کہا کہ تمام ڈائریکٹوریٹ اپنی اپنی استعداد کار میں اضافہ کے لئے اقدامات کریں۔ایم ڈی اے میں آنے والے سائلین کو تیز ترین سروسز مہیا کی جائیں۔ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے نے ڈائریکٹر انفورسمنٹ ایم ڈی اے کو ہدایت کی کے ملتان شہر میں تجاوزات کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیزی لائی جائے ۔ تجاوزات مافیا کی حوصلہ شکنی کے لئے مستقل تجاوزات کرنے والو پر بھاری جرمانے عائد کئے جائیں

Previous Post

ملتان ترقیاتی سکیمیں، فزیکل آڈٹ کرنے کا فیصلہ

Next Post

ملتان: مون سون بارشوں کا سلسلہ جوبن پر،طوفانی بارش 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 133 ملی میٹر ریکارڈ

Next Post
ملتان: مون سون بارشوں کا سلسلہ جوبن پر،طوفانی بارش 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 133 ملی میٹر ریکارڈ

ملتان: مون سون بارشوں کا سلسلہ جوبن پر،طوفانی بارش 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 133 ملی میٹر ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024