layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کراچی: مختلف علاقوں میں ہلکی، تیز بارش

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 16, 2024
in پاکستان
0

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی ہے، محکمۂ موسمیات نے آج سے 19 اگست تک بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
آئی آئی چند ریگر روڈ، صدر، اولڈ سٹی ایریا اور اطراف میں ہلکی بارش ہوئی، جبکہ نیو کراچی اور نارتھ کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہنے، بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔،مون سون ہوائیں کل داخل ہونگی، 17 تا 19 اگست بارش کی پیشگوئی، محکمۂ موسمیات کاکہنا ہے کہ مون سون ہواؤں کا سلسلہ آج سندھ میں داخل ہو گا، جس سے 19 اگست تک کراچی، گھوٹکی، میر پور خاص، عمر کوٹ، سانگھڑ، ٹھٹہ اور سکھر سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ شہرِ قائد میں جنوب مغرب کی سمت سے 13 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب 85 فیصد ہے، ملک بھر میں مون سون کا اسپیل 25 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

Previous Post

ملتان میں طوفانی بارش،واسا نے شہر بھر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی

Next Post

ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد کا بارش کے پانی کی نکاسی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

Next Post

ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد کا بارش کے پانی کی نکاسی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024