ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم پر پاکستان پر بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کا الزام تھاڈپٹی سپریڈنٹ اڈیالہ جیل اکرم پر بانی عمران خان کے لئے خفیہ پیغام رسانی کا الزام سیکیورٹی اداروں کی طرف سے ائی جی جیل خانہ جات پنجاب کو اگاہ کر دیا گیا تحقیقات کے بعد ڈپٹی سپریڈنٹ محمد اکرم پر محکمانہ کاروائی بھی کی جائے گی ڈپٹی سپریڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کو پہلے ہی عہدہ سے ہٹا دیا گیا تھا