layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

صدر مملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو پاکستان کا اگلا چیف جسٹس مقرر کر دیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 23, 2024
in پاکستان
0
صدر مملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو پاکستان کا اگلا چیف جسٹس مقرر کر دیا

layyahtv


اسلام آباد (لیہ ٹی وی)صدرپاکستان آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی کو پاکستان کا اگلا چیف جسٹس مقرر کر دیا۔
ایوان صدر کی ایک پریس ریلیز کے مطابق صدرپاکستان آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقرری تین سال کے لیے 26 اکتوبر 2024 سے کی تھی۔
یہ تقرری آئین کے آرٹیکل 175 اے (3)، 177 اور 179 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے کی گئی۔
صدر زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو پاکستان کے اگلے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف دلانے کی تاریخ کے طور پر 26 اکتوبر کی منظوری بھی دی۔

Previous Post

سموگ کے پیش نظر تمام ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو فوری آف روڈ کرنے کے احکامات جاری

Next Post

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نے نامور شاعر اور ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر اسلم انصاری کی وفات پر گہرے رنج و غم کااظہار کیا

Next Post
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ڈرنگ اسٹیڈیم بہاولپور میں آج سے بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ کا شاندار آغاز کر کردیا گیا

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نے نامور شاعر اور ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر اسلم انصاری کی وفات پر گہرے رنج و غم کااظہار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024