layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار متحرک

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 14, 2024
in لیہ
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار متحرک

لیہ۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار اندرون شہر ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد کا جائزہ لے رہی ہیں

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار متحرک۔ ڈپٹی کمشنر نے صبح سویرے محلہ گجرانوالہ کا اچانک دورہ کیا اور صفائی انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے سینٹری ورکرز کی موجودگی چیک کی اور ان سے گفتگو بھی کی۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ صاف ستھرا لیہ کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے اور صفائی کے عمل میں تسلسل برقرار رکھا جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے میونسپل حکام کو ہدایت کی کہ گلی محلوں میں خود نگرانی کریں اور چوک شدہ سیوریج ڈرینج لائنوں کی بحالی کے لئے فوری اقدامات اٹھائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اندرون شہر کی صفائی پر بھر پور توجہ دی جائے۔

Previous Post

کچے کے علاقے میں 63 خطرناک مجرم مارے گئے

Next Post

ضلع کا سب سے بڑا فیملی ایونٹ 9 واں لیہ تھل میلہ کے انتظامات شروع کر دئے ہیں۔ تھل جیپ ریلی کے موقع پر اہلیان لیہ کو منفرد لیہ تھل میلہ دیکھنے کو ملے گا،ڈپٹی کمشنر لیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024