تحریک انصاف احتجاجی دھرنا کا ڈراپ سین،بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور اور عمر ایوب مانسہرہ پہنچ گئے
مانسہرہ(لیہ ٹی وی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور، اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب مانسہرہ پہنچ گئے ہیں۔ اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم کے بھائی تیمور سلیم نے تصدیق کی کہ علی...
Read moreDetails








