لیہ: تھانہ فتح پور پولیس کی کارروائی، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار
لیہ (لیہ ٹی وی) تھانہ فتح پور پولیس نے مؤثر گشت کے دوران غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق، ASI اظہر قریشی نے ٹیم کے ہمراہ رات کے وقت ناکہ لگا کر مشکوک...
Read moreDetails






