کورونا وائرس کے دوران حفاظتی ٹیکوں سے محروم رہ جانے والے 5 سال تک کے بچوں کا گھر گھر جا کر ڈیٹا مرتب کرنے کے لئے بگ کیچ اپ(Big Catch-up ) مہم کا آغازکردیاگیا
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) حکومت پنجاب کا پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو حفاظتی ٹیکوں کا کورس...








