layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس ،ضلع بھر میں اتائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 21, 2024
in لیہ, وڈیوز
0


لیہ 21 اگست 2024(لیہ ٹی وی) ضلع بھر میں اتائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ ، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت انسداد اتائیت کے سلسلہ میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا، اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک ، اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن انعم اکرم ، چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض ،ڈی ایچ او ڈاکٹر غلام محی الدین ب،ڈپٹی ڈی ایچ اوز اور ڈرگ انسپکٹرز بھی اجلاس میں موجودتھے، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اتائیت کے خاتمہ کے لئے فوری کریک ڈاؤن شروع کیا جائے۔ ہر فرد کی جان قیمتی ہے اور اتائی کو کسی کی زندگی سے کھیلنے کی چھٹی نہیں دی جا سکتی۔ غیر قانونی کلینکس، لیب اور گھروں میں کلینک کی کوئی گنجائش نہیں۔ ضلع میں بہترین ہسپتال اور صحت سہولیات موجود ہیں۔ عوام علاج معالجہ کے لئے اسپتالوں، مستند ڈاکٹروں سے رجوع کریں۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض نے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ انسداد اتائیت کے لئے ضلع میں 38 مقامات کا معائنہ کیا گیا۔ معائنہ کے دوران کلینک / مقامات چالان کر کے سیل کئے گئے۔ 

Previous Post

ریسکیو 1122متحرک ،آگ پر کنٹرول پالیا ،گنجان آبادی ومارکیٹ میں موجود دکانیں تباہی سے بچ گئں

Next Post

ضلع بھر میں اتائیت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، غیر قانونی/ بغیر رجسٹریشنکلینک اور میڈیکل سٹور سیل کر دئے گئے

Next Post
ضلع بھر میں اتائیت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، غیر قانونی/ بغیر رجسٹریشنکلینک اور میڈیکل سٹور سیل کر دئے گئے

ضلع بھر میں اتائیت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، غیر قانونی/ بغیر رجسٹریشنکلینک اور میڈیکل سٹور سیل کر دئے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024