layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے شہباز شریف ہسپتال میں پولیو مہم کا افتتاح کیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 25, 2024
in صحت و غذا
0

ملتان:ضلع ملتان میں 3 روزہ قومی پولیو مہم کا آغاز 28 اکتوبر سے ہوگا

ملتان:ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے شہباز شریف ہسپتال میں پولیو مہم کا افتتاح کیا

ملتان:سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ریاض احمد اور ایم ایس شہباز شریف ہسپتال ڈاکٹر نصیر احمد ہراج بھی موجود

ملتان: ڈپٹی کمشنر نے بچوں کو پولیو قطرے پلائے اور تحائف و کھلونے بھی تقسیم کئے

ملتان:ضلع ملتان کے 10 لاکھ 23 ہزار سے زائد کم سن بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر

ملتان:پولیو مہم کیلئے 4 ہزار سے زائد پولیو ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں۔وسیم حامد سندھو

ملتان:یونین کونسلز اور عوامی مقامات سمیت بس اڈوں پر خصوصی کیمپ قائم کئے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر

ملتان:پولیو فری پاکستان کیلئے ریاست زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔وسیم حامد سندھو

ملتان:بچوں کو قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین سخت قانونی کارروائی کیلئے تیار رہیں۔ڈپٹی کمشنر

ملتان:پولیو ٹیموں کی ٹریننگ مکمل،ہر بچے تک ٹیم پہنچے گی۔سی ای او ہیلتھ

ملتان:پولیو مہم کی نگرانی کیلئے تھرڈ پارٹی آڈٹ و مانیٹرنگ بھی کی جائے گی۔ڈاکٹر ریاض احمد

Previous Post

میری کہانی میری زبانی

Next Post

پاکستان نیوی میں ٹیکنیکل، نیوی پولیس، میرین، نائب خطیب، شیف، میوزیشن، ڈرائیور، سینٹری ورکرز اور آئی ٹی برانچ میں بھرتی کیلئے درخواستیں طلب،آن لائن رجسٹریشن کی سہولت موجود

Next Post
پاکستان نیوی میں ٹیکنیکل، نیوی پولیس، میرین، نائب خطیب، شیف، میوزیشن، ڈرائیور، سینٹری ورکرز اور آئی ٹی برانچ میں بھرتی کیلئے درخواستیں طلب،آن لائن رجسٹریشن کی سہولت موجود

پاکستان نیوی میں ٹیکنیکل، نیوی پولیس، میرین، نائب خطیب، شیف، میوزیشن، ڈرائیور، سینٹری ورکرز اور آئی ٹی برانچ میں بھرتی کیلئے درخواستیں طلب،آن لائن رجسٹریشن کی سہولت موجود

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024