layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تھانہ سنانواں کی حدود میں سلطان کالونی لنگر سرائے کے دلہا جاوید کی دلہن علیشبہ شادی کے پہلے ہی روز پیسے اور زیورات لیکر رفوچکر ہوگئی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 11, 2024
in پاکستان
0


سنانواں(لیہ ٹی وی)دل کے ارمان آنسوؤں میں بہہ گئےکوٹ ادو تھانہ سنانواں کی حدود میں سلطان کالونی لنگر سرائے کے دلہا جاوید کی دلہن علیشبہ شادی کے پہلے ہی روز پیسے اور زیورات لیکر رفوچکر ہوگئی ۔غریب مزدور دلہا جاوید کا علیشبہ نامی لڑکی سے دھوم دھام کے ساتھ نکاح بھی پڑھایا گیا ۔دلہا کی اب دلہن رہی نا ہی ساری زندگی کی جمع پونجی بچ سکی ۔دلہا نے فراڈ کرنیوالی دلہن اور اسکے رشتہ داروں کو ڈھونڈنے کی بھی کوشش کی لیکن کسی کا کوئی سراغ نہ مل سکا ۔دلہا اپنی دلہن تلاش کرانے کے لیے تھانہ سنانواں پولیس کے پاس پہنچ گیا

Previous Post

ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی کاضلع کی تمام تحصیلوں کروڑ، چوبارہ کے ریسکیو سٹیشن کے تما م شعبہ جات کا معائنہ

Next Post

ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ پنجاب کا طلباء کی روڈ سیفٹی کیلئے خصوصی اقدامات کا آغاز کردیا گیا

Next Post
صدر نے علاقائی روابط، ثقافتی تعاون پر توجہ مرکوز کرنے پر زور دیا

ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ پنجاب کا طلباء کی روڈ سیفٹی کیلئے خصوصی اقدامات کا آغاز کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024