layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کا ملتان شہر کی عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکات کی فی الفور تعمیر کا مطالبہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 11, 2024
in کاروبار
0
مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کا ملتان شہر کی عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکات کی فی الفور تعمیر کا مطالبہ

ملتان (لیہ ٹی وی) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی، ملتان کے صدر خالد محمود قریشی،جنرل سیکرٹری ملتان مرزا نعیم بیگ،نائب صدر پنجاب ملک عمران قیوم بھٹہ،غلہ منڈی کے صدر شیخ راجہ مدثر قریشی،جنوبی پنجاب کے چیئرمین جاوید اختر خان، گلشن مارکیٹ کے صدر راؤ لیاقت علی،ٹی چوک شاہ رکن عالم کے صدر چوہدری شہباز اختر،ضلع ملتان کے نائب صدر شیخ محمد فیصل محمود، شریف پلازہ کے نائب صدر خواجہ انیس الرحمن نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں سے ملتان شہر کی عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکات کی فی الفور تعمیر کا مطالبہ کر دیا ہے اور کہا ہے کہ ملتان کے مختلف علاقوں دہلی گیٹ،المصطفےٰ روڈ، چوک شاہ عباس الجیلان روڈ،چوک کمہارانوالہ سوئی گیس روڈ،ٹمبر مارکیٹ سر کلر روڈ، نواب پور روڈ،جنرل بس سٹینڈ ٹرک روڈ،بی سی جی چوک قاسم پور کالونی سمیت دیگر علاقوں میں عرصہ دراز سے سڑکات کی تعمیر کے منصوبے تعطل کا شکار ہیں جس کی وجہ سے آئے روز حادثات معمول بن گئے ہیں اور قیمتی گاڑیاں بھی کھٹارہ ہو رہی ہیں لیکن اس سلسلے میں نہ تو ضلعی انتظامیہ نوٹس لے رہی ہے اور نہ ہی متعلقہ ادارے کوئی توجہ دے رہے ہیں جس کی وجہ شہری شدید پریشانی سے دوچار ہیں لیکن متعلقہ حکام بالا کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے کیونکہ بعض علاقوں میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکات کی وجہ سے کاروبار زندگی متاثر ہو کر رہ گئے ہیں لیکن اس سلسلے میں کوئی توجہ نہیں ہے اسی طرح اس کے ساتھ ساتھ سیوریج نظام کی خرابی کی وجہ سے بھی شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں اکثر علاقوں میں سیوریج نظام کی خرابی کی وجہ سے مکین گھروں تک محصور ہو کر رہ گئے ہیں لیکن واسا انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے عوام کے مسائل کے حل کے لیے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے نہ کہ انہیں بے یار و مددگار چھوڑ دیا جائے۔

ملتان۔مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی، ملتان کے صدر خالد محمود قریشی،جنرل سیکرٹری ملتان مرزا نعیم بیگ،نائب صدر پنجاب ملک عمران قیوم بھٹہ،غلہ منڈی کے صدر شیخ راجہ مدثر قریشی،جنوبی پنجاب کے چیئرمین جاوید اختر خان، گلشن مارکیٹ کے صدر راؤ لیاقت علی،ٹی چوک شاہ رکن عالم کے صدر چوہدری شہباز اختر،ضلع ملتان کے نائب صدر شیخ محمد فیصل محمود، شریف پلازہ کے نائب صدر خواجہ انیس الرحمن میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں

Previous Post

پروگرام صراط مستقیم

Next Post

پی سی جی اے کے چیئرمین ڈاکٹر جیسومل لیمانی کا سی سی آر آئی ملتان کا دورہ ،کپاس کی تحقیق کے فروغ کے لیے تعاون کی یقین دہانی

Next Post
پی سی جی اے کے چیئرمین ڈاکٹر جیسومل لیمانی کا سی سی آر آئی ملتان کا دورہ ،کپاس کی تحقیق کے فروغ کے لیے تعاون کی یقین دہانی

پی سی جی اے کے چیئرمین ڈاکٹر جیسومل لیمانی کا سی سی آر آئی ملتان کا دورہ ،کپاس کی تحقیق کے فروغ کے لیے تعاون کی یقین دہانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024