layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پاکستان خواتین کی فٹ بال ٹیم ساف چیمپئن شپ 2024 کے لیے تیار ہے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 10, 2024
in کھیل
0
پاکستان خواتین کی فٹ بال ٹیم ساف چیمپئن شپ 2024 کے لیے تیار ہے

اسلام آباد(لیہ ٹی وی) پاکستان کی قومی خواتین فٹ بال ٹیم ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 میں شرکت کے لیے 12 اکتوبر کو نیپال روانہ ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق ٹیم کا ہیڈ کوچ عدیل رزکی کی رہنمائی میں اسلام آباد میں سخت تربیتی کیمپ جاری ہے۔ ٹیم کی تیاریوں کو بہتر بنانے کے لیے کیمپ مزید چند روز جاری رہے گا۔
پاکستان 17 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گا، اس کے بعد 20 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف میچ کھیلا جائے گا۔ دونوں میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بج کر 45 منٹ پر شروع ہوں گے۔

Previous Post

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف اننگز میں 823 رنز بنا کر تاریخ رقم کر دی

Next Post

ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس کے زیراہتمام یونیورسٹی آف لیہ اور غیرسرکاری تنظیم ماری سٹوپس کے تعاون سے ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے کے حوالے سے سیمینار منعقد

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024