google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
پیر, اگست 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

معروف سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 1, 2024
in پاکستان
0
معروف سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے

layyahtv

اسلام آباد (لیہ ٹی وی)ممتاز عالم دین اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کا پیر کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر سید عطا الرحمان نے پرتپاک استقبال کیا۔وزارت کے ترجمان کے مطابق ڈاکٹر نائیک کے استقبال کے لیے پارلیمانی سیکرٹری برائے مذہبی امور شمشیر علی مزاری اور پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود بھی ایئرپورٹ پر موجود تھے۔ڈاکٹر ذاکر نائیک اپنے دورے کے دوران اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں عوامی اجتماعات سے خطاب کرنے والے ہیں اور پاکستان میں قیام کے دوران نماز جمعہ کی امامت اور اجتماعات سے خطاب بھی کریں گے۔عوامی تقریبات کے علاوہ، نائیک سے سینئر سرکاری عہدیداروں سے ملاقات اور مختلف عوامی مصروفیات میں شرکت کی توقع ہے کیونکہ ان کا دورہ 28 اکتوبر 2024 تک جاری رہنے والا ہے۔

Previous Post

احتجاجی سیاست اور ائینی ترامیم کیوں

Next Post

چین کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر وزیراعظم نے مضبوط تعلقات کے عزم کے ساتھ مبارکباد پیش کی

Next Post
چین کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر وزیراعظم نے مضبوط تعلقات کے عزم کے ساتھ مبارکباد پیش کی

چین کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر وزیراعظم نے مضبوط تعلقات کے عزم کے ساتھ مبارکباد پیش کی

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

اگست 15, 2026
جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

اگست 15, 2026
ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

اگست 14, 2026
جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

اگست 13, 2026
یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

اگست 13, 2026
سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

اگست 12, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024