layyah
جمعہ, جون 20, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

مہنگائی کے خلاف احتجاج،ضلعی امیر جماعت اسلامی سمیت 7افراد پر نامزد15 سے 20 نامعلوم پر ایف آئی آر تھانہ سٹی لیہ میں درج

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 1, 2024
in لیہ
0
مہنگائی کے خلاف احتجاج،ضلعی امیر جماعت اسلامی سمیت 7افراد پر نامزد15 سے 20 نامعلوم پر ایف آئی آر تھانہ سٹی لیہ میں درج

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) مہنگائی کے خلاف امیر ضلع جماعت اسلامی کے قیادت میں احتجاجی احتجاج کرنے پر تھانہ سٹی لیہ میں سات افراد کے خلاف نامزد 15 سے 20 افراد نا معلوم پر ایف ائی ار درج کر دی گئی تھانہ سٹی لیہ میں درج ایف ائی ار میں امیر ضلع مبشر نعیم چوہدری محمد فاروق علوی نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن عامر مسعود کارکن جماعت اسلامی فیضان الہی جنرل سیکرٹری زاہد وڑائچ کارکن جماعت اسلامی احسان اللہ کارکن جماعت اسلامی منور حسین کارکن جماعت اسلامی چوہری حامد گجر تحصیل امیر جماعت اسلامی اور 15 سے 20 نامعلوم افراد کے خلاف روڈ بلا کر کے احتجاجی جلسہ کرنے پر زیر دفعہ 16 ایم پی او 341 اور پنجاب ساؤنڈ ایکٹ 2015 کے خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا اغاز کر دیا

Previous Post

زیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی سے پاکستان کسان اتحاد کے وفد کی زراعت ہاؤس میں ملاقات  اجلاس میں سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے شرکت کی۔  پاکستان کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے صوبائی وزیر کو درپیش مسائل سے اگاہ کیا

Next Post

احتجاجی سیاست اور ائینی ترامیم کیوں

Next Post
احتجاجی سیاست اور ائینی ترامیم کیوں

احتجاجی سیاست اور ائینی ترامیم کیوں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


تازہ ترین

ضلع لیہ میں کسان سہولت مراکز فعال، معیاری بیج و کھاد کی فراہمی جاری

ضلع لیہ میں کسان سہولت مراکز فعال، معیاری بیج و کھاد کی فراہمی جاری

جون 18, 2025
اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل موقع پر حل کیے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل موقع پر حل کیے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

جون 18, 2025

لیہ کے لیے 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری، 6 ارب 30 کروڑ روپے کی لاگت سے میڈیکل کالج بھی شامل

جون 18, 2025

اے ڈی سی آر شاہد ملک کا سرکاری واجبات کی وصولی و ریونیو ریکارڈ کے جائزے کے لیے ضلع بھر کا دورہ

جون 18, 2025

محرم الحرام کے پیش نظر ڈی پی او لیہ کی زیر صدارت امن کمیٹی اجلاس، بھائی چارے اور ہم آہنگی پر زور

جون 18, 2025
سینئر آڈٹ افسر شکیل احمد رنگے ہاتھوں رشوت لیتے گرفتار، 90 ہزار روپے برآمد

سینئر آڈٹ افسر شکیل احمد رنگے ہاتھوں رشوت لیتے گرفتار، 90 ہزار روپے برآمد

جون 18, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024