layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ آئی سی یو وارڈ سے آکسیجن سلنڈر گیس چوری کا واقعہ ہسپتال انتظامیہ نے اہلکار کو پولیس کے حوالے کر دیا سپورٹنگ سٹاف کا احتجاج

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 9, 2024
in صحت و غذا
0
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ آئی سی یو وارڈ سے آکسیجن سلنڈر گیس چوری کا واقعہ ہسپتال انتظامیہ نے اہلکار کو پولیس کے حوالے کر دیا سپورٹنگ سٹاف کا احتجاج


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ آئی سی یو وارڈ سے آکسیجن سلنڈر گیس چوری کا واقعہ ہسپتال انتظامیہ نے اہلکار کو پولیس کے حوالے کر دیا سپورٹنگ سٹاف کا احتجاج تفصیل کے مطابق آئی سی یو وارڈ سے چھ آکسیجن گیس سلنڈر چوری ہونے کی اطلاع پر ہسپتال انتظامیہ نے چھ سلنڈر گیس چوری ہونے کے واقعے کی بابت سٹی پولیس لیہ کو اطلاع دی پولیس موبائل ٹیم موقع پر پہنچ کر چوری کی بابت پوچھ گچھ شروع کی اور ہسپتال انتظامیہ کی نشاندھی پر مہروز نامی سے سوالات کئے تو عملہ نے چوھری شفیق گجر عباس ہاشمی و دیگر سپورٹنگ سٹاف عہدے داران نے احتجاج کیا اور کہا کہ سٹاف ہسپتال انتظامیہ کو پہلے بھی سلنڈر چوری ہونے کی اطلاع کر چکا ہے چور پکڑنے کی بجائے عملے کو ہراساں اور گرفتار کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی جس پر ہسپتال سٹاف نے ہڑتال کر دی ہڑتال کی اطلاع پر سی او ہیلتھ لیہ ڈاکٹر شاہد ریاض ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر راشد عباس نے ہڑتالی ملازمین سے ملاقات و مذاکرات کر کے کام کرنے پر امادہ کیا اور ان کے مطالبات گفتگو سے حل کرنے کی یقین دھانی کرائی علاوہ سٹی پولیس لیہ نے ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے دی گئی درخواست پر قانونی کاروائی کا اغاز کر دیا

Previous Post

وزیراعظم نے شالیمار ایکسپریس کو بڑے حادثے سے بچانے پر گیٹ کیپر کی تعریف کی

Next Post

ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے پارلیمانی جمہوریت کو مزید مضبوط کرنے اور سیاسی استحکام کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، صدرزرداری

Next Post
ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے پارلیمانی جمہوریت کو مزید مضبوط کرنے اور سیاسی استحکام کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، صدرزرداری

ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے پارلیمانی جمہوریت کو مزید مضبوط کرنے اور سیاسی استحکام کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، صدرزرداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024