لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر آفس سے جاری ہونے والے مراسلہ کے مطابق30جون 2024تک کی بی ایف ماہانہ امداد گزٹیڈملازمین سریل نمبر1تارسات اور نان گزٹیڈ ملازمین سریل نمبر1تا 549تک کی ماہانہ امداد ی رقوم پنجاب بنک منتقل کردی گئیں ہیں جہاں سے وہ رقم نکلوا سکتے ہیں