layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

میرٹ پر فراہمی انصاف کے عمل کو تیزبنانے کےلئے ڈی پی او لیہ اسدا لرحمن کی جامع مسجد اشرف المدارس چوک اعظم روڈ میں بعد از نمازجمعہ کھلی کچہری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 6, 2024
in لیہ
0
میرٹ پر فراہمی انصاف کے عمل کو تیزبنانے کےلئے ڈی پی او لیہ اسدا لرحمن کی جامع مسجد اشرف المدارس چوک اعظم روڈ میں بعد از نمازجمعہ کھلی کچہری


لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) میرٹ پر فراہمی انصاف کے عمل کو تیزبنانے کےلئے ڈی پی او لیہ اسدا لرحمن کی طرف سے کھلی کچہریوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری ،امروز جامع مسجد اشرف المدارس چوک اعظم روڈ میں بعد از نمازجمعہ منعقدہ کھلی کچہری کے دوران ڈی پی او اسد الرحمن نے سائلین کی طرف سے پیش کردہ درخواستوں کی سماعت کی

اور متعلقہ پولیس افسران کو موقع پر ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ معاملات کو جلد از جلد حقائق کی بنیاد پر حل کرکے رپورٹ سماعت میں بھجوائیں ،ڈی ایس پی صدر و دیگر پولیس افسران بھی ان کے ہمراہ تھے ،شہریوں کی طرف سے مساجد میں کھلی کچہری کے انعقاد کو سراہتے ہوئے مثبت اقدام قرار دیا گیا ،شہریوں کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے عام شہریوں کو براہ راست اعلیٰ افسران تک رسائی ملتی ہے اور وہ اپنے مسائل بلا جھجک اعلیٰ افسران کو پیش کر سکتے ہیں

Tags: BBC Urduchokazam newschokazam newsd g khan newsrajan pur newskot sultan newsrajanpur newslayyah neswcolumn by anjum sehraienglish newscolumn by umer shakircolumn by khizar klasrad g khan newsDaily davar newspaper layyah todayGeo News Urdukot sultan newslayyah newsLayyah News LiveLayyah news urdu facebookLayyah news urdu todayLayyah today newspaper urdurajan pur newsrajanpur news
Previous Post

چین کے اعلیٰ سطحی وفد کی وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم سے ملاقات، پاکستان گرین ٹرانسپورٹ پروجیکٹ (PGTP) کے بارے میں آگاہ کیا

Next Post

6 ستمبر کو پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے بہادری سے مادر وطن کا دفاع کیا،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

Next Post
6 ستمبر کو پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے بہادری سے مادر وطن کا دفاع کیا،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

6 ستمبر کو پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے بہادری سے مادر وطن کا دفاع کیا،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024