layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

راولپنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں شدید بارش کے باعث ٹاس میں تاخیر

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 30, 2024
in کھیل
0
راولپنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں شدید بارش کے باعث ٹاس میں تاخیر


راولپنڈی(لیہ ٹی وی)موسلا دھار بارش کے باعث ٹاس میں تاخیر ،پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جمعہ کو راولپنڈی میں کھیلے جانے والے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے افتتاحی دن کا کھیل ختم ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔دونوں ٹیمیںہوٹل میں موجود ، امپائرز بارش رکنے کے بعد ہی گراؤنڈ کا معائنہ کریں گے، محکمہ موسمیات نے وقفے وقفے سے مون سون بارش کی پیش گوئی کی تھی۔اتوار کے روز راولپنڈی میں بنگلہ دیش کے پہلے ٹیسٹ میں جیت کے بعد دو میچوں کی سیریز برابر کرنے کے لیے بے چین پاکستانی ٹیم کے لیے یہ برا شگون ہے۔پاکستان نے تیز بائولر شاہین شاہ آفریدی کو اپنے 12 رکنی اسکواڈ سے باہر کر دیا ہے،۔پاکستانی ٹیم میں شان مسعود (کپتان)، سعود شکیل (نائب کپتان)، ابرار احمد، عبداللہ شفیق، بابر اعظم، خرم شہزاد، میر حمزہ، محمد علی، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان عل شامل ہیں

Previous Post

وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کا اعلیٰ سطحی اجلاس

Next Post

کمشنر و چیئرمین بورڈ مریم خان کا میٹرک سپلمنٹری کے امتحانی سنٹروں کا اچانک دورہ

Next Post
کمشنر و چیئرمین بورڈ مریم خان کا میٹرک سپلمنٹری کے امتحانی سنٹروں کا اچانک دورہ

کمشنر و چیئرمین بورڈ مریم خان کا میٹرک سپلمنٹری کے امتحانی سنٹروں کا اچانک دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024