layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

**وفاقی ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، وزارت خزانہ نے ٹائم سکیل پالیسی آسان بنا دی**

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 21, 2026
in پاکستان
0
**وفاقی ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، وزارت خزانہ نے ٹائم سکیل پالیسی آسان بنا دی**

**اسلام آباد:** وفاقی حکومت نے گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کے لیے ٹائم سکیل پالیسی کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے طریقہ کار کو مزید آسان بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے نئے مؤقف کے مطابق 10 سالہ سروس مکمل کرنے والے اہل وفاقی ملازمین کے لیے پہلے ٹائم سکیل کے حصول کی راہ ہموار کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ بی پی ایس 16 میں ترقی پانے والے اسسٹنٹس بھی ٹائم سکیل کے اہل ہوں گے، جبکہ ایکس پاکستان لیو اور ہاف ایوریج پے پر موجود اہل ملازمین کو بھی اس سہولت سے مستفید ہونے کا حق حاصل ہوگا۔

وزارت خزانہ نے ٹائم سکیل سے متعلق موجودہ ابہام دور کرتے ہوئے تمام وفاقی وزارتوں اور اداروں کو نئی ہدایات پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

حکومت کے مطابق ٹائم سکیل کی منظوری کے لیے متعلقہ اسکیل کمیٹی اور مجاز اتھارٹی کی منظوری لازمی ہوگی۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ نے وفاقی ملازمین کے سروس بینیفٹس سے متعلق ایک اہم آفس میمورنڈم بھی جاری کر دیا ہے۔

Tags: FederalEmployees #FinanceMinistry #GovernmentJobs #layyahtvpakistannews
Previous Post

سندھ میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع کا تاحال کوئی اعلان نہیں، تعلیمی ادارے یکم اگست سے کھلنے کا امکان

Next Post

**خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی**

Next Post
**خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی**

**خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی**

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024